اہم خبریںپاکستانتازہ ترینسندھ

چوکیدار اور نائب قاصد کو اسسٹنٹ پریزائیڈنگ آفیسرز مقرر کر دیا گیا

سندھ کے ضلع ٹنڈو الٰہ یار میں چوکیدار اور نائب قاصد کو اسسٹنٹ پریزائیڈنگ آفیسرز مقرر کر دیا گیا۔

حلقہ این اے 217میں نائب قاصد عطاءاللہ کو گرلز پرائمری سکول گولوہالیپوتہ میں اسسٹنٹ پریزائیڈنگ آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔اسی حلقے میں چوکیدار عبدالرﺅف کو پرائمری سکول ستار ڈنو بھمرو میں اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر بنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آفیسر اشرف لودھی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے عملے کی ڈیوٹیاں ریٹرننگ افسران لگاتے ہیں۔ چوکیدار اور نائب قاصد کی بطور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر تعیناتی میں الیکشن کمیشن کا کوئی کردار نہیں ہے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button