اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

 آزاد امیدوار امیر سلطان کی لیگی امیدوار آصف معاویہ کو 95ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 110جھنگ  میں  آزاد امیدوار امیر سلطان نے لیگی امیدوار آصف معاویہ کو 95ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست دیدی۔

این اے 110جھنگ 3کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی وغیرسرکاری  نتائج کے مطابق آزادامیدوار محمد امیر سلطان 1لاکھ 99ہزار590ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے، ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے محمد آصف معاویہ ایک لاکھ 4ہزار 171ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button