اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

عون چوہدری یا سلمان اکرم راجہ، الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق اپیل کا فیصلہ دے دیا

الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی اپیل کا فیصلہ دے دیا۔

 الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 سے متعلق درخواست دائر کی تھی جس میں ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے سلمان اکرم راجہ کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا جس کے بعد عون چوہدری کی حلقے سے کامیابی کا نوٹیفکیشن برقرار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button