پاکستانتازہ ترینسندھ

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے مکمل نتائج جاری، پیپلز پارٹی پہلے اور جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر

کراچی(اے ون نیوز)الیکشن کمیشن کو کراچی کی تمام یوسیز کے نتائج موصول ہو گئے ہیں،پیپلز پارٹی کے 93 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب،جماعت اسلامی کے 86 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب، پی ٹی آئی کے 40 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب۔

مسلم لیگ ن کے 7 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب، جے یو آئی کے 3 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب ہوئے،تحریک لبیک کے 2 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب ہوئے ہیں، ایم کیو ایم کے کا ایک امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب ٹھہرے، تین آزاد امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب، کراچی سے چیئرمین/ وائس چیئرمین کی 235 نشستوں پر گزشتہ روز الیکشن ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button