لاہور(اے ون نیوز)مولانا فضل الرحمان کا آفیشل فیس بک پیج اکاﺅنٹ ہیک ہوگیا۔
ترجمان جے یو آئی ف کے مطابق ہیکر نے فلپائن سے مولانا فضل الرحمان کے آفیشل پیج کو ہیک کیا۔
ترجمان جے یوآئی اسلم غوری نے میڈیا کو بتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے آفیشل پیج پر ایک ملین سے زائد فالورز تھے ،جے یوآئی نے پیج کی ریکوری کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کرلیا ہے۔