اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

بشریٰ بی بی کو سزا،فرح گوگی بھی بول پڑیں

لاہور(اے ون نیوز)فرح گوگی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عظیم کردار اور اپنے ملک کی خاطر مشکل راستہ اختیار کرنے پر قوم اور تاریخ ا±نہیں س±نہری حروف میں یاد رکھے گی۔

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح گوگی بھی اپنی سہیلی کے حق میں بول اٹھیں، فیصلے کو انصاف کا قتل قرار دیدیا۔

فرح گوگی نے کہا کہ یہ فیصلہ انصاف کا قتل اور انصاف کی موت ہے۔ ملک سے محبت، وفاداری اور اللہ کی خوشنودی کی خاطر جیل قبول کرنے والوں کو قوم سلام کرتی ہے۔

فرح گوگی نے کہا ہمیں اللہ پر یقین ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی بہت جلد اپنی قوم کے درمیان ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button