الیکشن ٹریبونل نے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا
الیکشن ٹریبونل نے فواد چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کر دی
کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف فیصلہ الیکشن ٹربیونل کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سنایا
سابق وزیر فواد چوہدری نے جہلم کے حلقہ این اے 60 اور این اے 61 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے
آر او آفس کے اعتراضات کے خلاف فواد چوہدری نے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر رکھی تھی