اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

حکومت کا آئینی ترمیم کامسودہ مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(اے ون نیوز)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے،اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہاجو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا کھیل تھا، مطالعہ کرنے کے بعد وہ مسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا۔


یہ قوم سے بڑی خیانت ہوتی اگر اس کا ساتھ دیتے،انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں مبینہ گفتگو پر مولانا کا جواب دینے سے گریزکیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button