انقرہ(اے ون نیوز)ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں "بلیک سی اکنامک کوآپریشن” کونسل اجلاس میں روسی وفد کا غیر سفارتی اور نازیبا رویہ، اسٹیج پر لگے یوکرین کے قومی پرچم کو روسی وفد کے ایک رکن نے کھینچ کر اتار دیا جس پر یوکرینی وفد کے رکن نے روسی وفد کے رکن کی پٹائی کر دی.
ویڈیو دیکھیں……
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں "بلیک سی اکنامک کوآپریشن" کونسل اجلاس میں روسی وفد کا غیر سفارتی اور نازیبا رویہ، اسٹیج پر لگے یوکرین کے قومی پرچم کو روسی وفد کے ایک رکن نے کھینچ کر اتار دیا جس پر یوکرینی وفد کے رکن نے روسی وفد کے رکن کی پٹائی کر دی pic.twitter.com/TTntlWioJ3
— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) May 5, 2023