اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ آفیسر این اے 95فیصل آباد کو تبدیل کردیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ آفیسر این اے 95فیصل آباد کو تبدیل کردیا۔

اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈیوٹی میں دانستہ غیرقانونی حاضری اور موبائل فون مسلسل بند کرنے کا نوٹس لیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب کو متعلقہ افسر کیخلاف کاروائی اور معطلی حکم دیا،ریٹرنگ آفیسر این اے 95فیصل آباد کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے انکوائری کا حکم دے دیا،ڈاکٹر اسفندیار کی بطور ریٹرنگ آفیسر این اے 95فیصل آباد کی تعیناتی کا نوٹفیکشن جاری کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button