اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ڈیرہ بگٹی ،دہشتگردوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی

ڈیرہ بگٹی(اے ون نیوز)زین لوٹی میں نامعلوم افراد نے 12انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی ،جس سے علاقے کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔

اے ون ٹی وی کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں زین لوٹی میں نامعلوم افراد نے 12انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی ،لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ گیس پائپ لائن زین لوٹی فیلڈ سے علاقہ سوئی جارہی تھی،دھماکے کے بعد لیویز اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button