اہم خبریںتازہ تریندنیا

حماس نے غزہ کے نیچے سرنگوں کی حیران کن تصاویر جاری کر دیں

غزہ(اے ون نیوز)حماس نے غزہ کے نیچے سرنگوں کی حیران کن تصاویر جاری کر دیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کی گئی سرنگوں کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان میں گاڑیاں بھی چل سکتی ہیں،زمین سے کئی فٹ نیچے کھودی گئی سرنگوں میں سیڑھیوں سے نیچے مجاہدین کو اترتے بھی دکھایا گیا ہے،ایک تصویر میں ایک مجاہد کھڑا بھی ہے جس سے ان سرنگوں کی وسعت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

حماس کی ان سرنگوں کی وجہ سے اسرائیل کو ہزیمت کا سامنا ہے کیونکہ مجاہدین ان سرنگوں سے نکلتے ہیں اور کارروائی کر کے ان سرنگوں میں غائب ہو جاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button