اہم خبریںتازہ تریندنیا

حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کو کیسے اسرائیل نے نشانہ بنایا ؟

بیروت(اے ون نیوز)ایرانی جاسوس نے اسرائیل کو پکی خبر پہنچائی کہ ایران کے القدس بریگیڈ کے نائب جنرل عباس نیلوفروشان حسن نصراللہ کے ہمراہ ایک اہم میٹنگ میں پہنچ چکے ہیں

‏یہ میٹنگ حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر حسین سرور کی شہادت اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق بلائی گی تھی

‏یہ میٹنگ زیر زمین 30 میٹر محفوظ بنکر میں بلائی گئی تھی

‏جس میں کم سے کم حسن نصراللہ سمیت کل 12 سینئر افسران کمانڈر موجود تھے

‏اسرائیل کو جیسے ہی اطلاع ملی کہ حسن نصراللہ اجتماع میں پہنچ چکے ہیں

‏تو اسرائیل نے جنگی جہاز جو پہلے سے تیار تھے بھیج کر حملہ کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button