اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

شاہد سلیم کی حراست کی خبروں کے بعد ان کی گھر میں چائے پینے کی ویڈیو منظرعام پر

اسلام آباد(اے ون نیوز)سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ کی حراست کی خبروں کے بعد ان کی ویڈیو منظرعام پرآگئی جس میں وہ چائے کا کپ تھامے ٹی وی دیکھ رہے ہیں۔

شاہد سلیم بیگ بظاہر اپنے بچوں کے ساتھ اپنی ہی گرفتاری کی خبردیکھ رہے ہیں۔ اس حوالے سے شاہد سلیم کا کہنا تھاکہ اپنے ہی بارے میں اپنے گھرپر چائے پیتے ہوئے جھوٹی خبردیکھنا کیسا لگتا ہے؟ اسے کہتے ہیں یلو جرنلزم۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button