پاکستانتازہ ترین

شہید معظم کے بچوں کی عمران خان سے ملاقات،ایک کروڑ روپے نقد دیا

لاہور(اے ون نیوز)تحریک انصاف کے شہید ہونےوالے کارکن معظم کے بچوں نے شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان سے ملاقات کی۔

عمران خان نے شاپر میں ڈال کر 1 کروڑ روپے نقد دے دیا،50 لاکھ روپے پنجاب حکومت ادا کرے گی، اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ شہید کارکن کے اہل خانہ کی مکمل کفالت کی جائے گی،ہر ماہ پورا خرچہ پی ٹی آئی ادا کرے گی،اس موقع پر بچوں کی دادی بھی ہمراہ تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button