اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

جج کا فیصلہ سن کر عمران خان نے قہقہہ لگایا

راولپنڈی(اے ون نیوز)عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہاجج کا فیصلہ سن کر عمران خان نے قہقہہ لگایا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہاجج صاحب نے کل ہی بتا دیا تھا کہ وہ جلدی میں ہیں ، مجھے لگتا ہے شاید جج نے کبھی عمران خان کے ساتھ کرکٹ کھیلی ہو، بلا پکڑا ہو اور عمران خان نے گیند پکڑی ہو، کوئی باو¿نسر لگا ہو جس کا جج صاحب نے بدلہ لیا ہو ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button