اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ٹانگ میں سوجن اور تکلیف

لاہور (اے ون نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو ٹانگ میں سوجن اور تکلیف کے باعث اسپتال لے جایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ٹانگ کے چیک اپ کیلئے زمان پارک سے اسپتال روانہ ہوئے۔ عمران خان کو آج عدالت پیشی کے موقع پر دھکم پیل سے ٹانگ میں تکلیف ہوئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گولی لگنے سے زخمی ٹانگ میں سوجن اور تکلیف ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button