سکردو(اے ون نیوز)کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) شگر کا کہنا ہے کہ محمد حسن بوٹل نک کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوئے۔ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ کوہ پیما محمد حسن کا تعلق ضلع شگر سے تھا۔