اہم خبریںپاکستانتازہ ترینذرا ہٹ کے

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برف باری نے سیاحوں کو مشکل میں ڈال دیا

قراقرم(اے ون نیوز)پاکستان کے زیادہ تر علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں،لیکن کچھ ایسے علاقے بھی ہیں جہان برف باری بھی ہو رہی ہے۔

اے ون ٹی وی کے مطابق دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے،خراب موسم کے باعث مہم جوئی کیلئے جانے والے کوہ پیماو¿ں کی بیس کیمپ پر واپسی جاری ہے۔

برفباری کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے، تین روز قبل کے ٹو پر کوہ پیماوں کی بڑی تعداد بیس کیمپ سے کیمپ ون روانہ ہوئی تھی، موسم کی خراب صورتحال کے باعث کوہ پیما واپس بیس کیمپ آرہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button