اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

سینئر پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کو گرفتار کرلیا گیا

سینئر پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کو گرفتار کرلیا گیا۔

 پی ٹی آئی رہنما نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیٹے کی گرفتاری کی خبر دی، انہوں نے لکھا  کہ خرم لطیف کھوسہ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button