اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کے خیبرپختونخوا ہاوس داخلے پر پابندی لگادی

 گورنر اور وزیراعلیٰ کی جنگ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد تک پہنچ گئی ،گورنر فیصل کریم کنڈی  کے خیبرپختونخوا ہاؤس داخلے پر پابندی عائد  کر دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے کے پی ہاؤس میں  انیکسی خالی کرا دی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور 3روز سے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button