اہم خبریںتازہ تریندنیا

سعودی عرب میں جرم ثابت ہونے پر پاکستانی شہری کا سر قلم

ریاض (اے ون نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت میں ہیروئن سمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایک پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی میڈیا کے مطابق کتاب گل نامی پاکستانی شہری کو منشیات سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا،علاوہ ازین سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مقامی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل کی سزا سنائی تھی جس کو اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے برقرار رکھا تھا۔ کتاب گل کی سزائے موت پر آج ریاض میں عمل درآمد کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button