مراسلہ میں کہا گیا ہے ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہری اب 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے، قبل ازیں ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہریوں کو 6 ہفتوں بعد دوبارہ ٹیسٹ دینے کی اجازت تھی۔
شہریوں کے لئے 6 ہفتوں کا وقت کم کرکے 15 دن کر دیا گیا، ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہری اب 6 ہفتوں کی بجائے 15 دن بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ دے سکیں گے۔