اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کس ملک جارہے ہیں؟

کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے انتخابی بے ضابطگیوں سے متعلق سنگین الزامات کے بعد ملک بھر سے مختلف سیاسی جماعتوں  اور تجزیہ کاروں کی جانب سے ردعمل عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

سینئر صحافی وتجزیہ کار غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے 3روز قبل امریکہ کا ویزہ لیا ہے، یہ گیم کچھ اور ہی لگ رہی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اصل حقیقت جلد عوام تک پہنچاؤں گی۔انہوں ںے اپنے ٹویٹر پیغام میں کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ  کے ویزہ کی تصویر بھی شیئر کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button