لندن(اے ون نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی لندن میں اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے.
تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے تمام قانونی پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،نواز شریف نے ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ اجلاس میں وڈ یولنک کے زریعے اجلاس میں شرکت کی ،لندن اور ماڈل ٹاؤن میں لیگی رہنماؤں نے وڈیو لنک پر مشاورت کی.
ذرائع کے مطابق وکلاء برادری کے سو سے زاہد رکنی وفد نے نواز شریف کو تمام قانونی تقاضوں پر بریفنگ دی،حفاطتی ضمانت سمیت دیگر قانونی آپشنز پر مشاورت کی گئی، نواز شریف کی گرفتاری کی صورت میں کیا کیا جائے گا, وکلاء نے قانونی پیچیدگیوں سے آگاہ .