اہم خبریںتازہ تریندنیا

معمر والدہ کو کندھے پر اٹھا کر مسجد نبوی لانے والی بیٹی کی ویڈیو دیکھیں

مدینہ منورہ (اے ون نیوز)ماں باپ کی خدمت دنیا کی کسی نعمت سے کم نہیں ہے،اسی لئے کہا کیا جنت ماں کے قدموں تلے ہے.

سعودی عرب میں ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جو اپنی بوڑھی والدہ کو کندھے پر اٹھائے مسجد نبوی میں نماز ادا کرانے کے لیے لا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو کلپ پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایک بیٹی اپنی ماں کا حق ادا کر رہی ہیں۔ یہی ہمارے دین اور معاشرے کی پہچان ہے۔

ویڈیو دیکھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button