اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ن لیگ کے سابق یو سی چیئرمین پر حملہ، ساتھیوں سمیت جاں بحق

اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں گاڑی پر فائرنگ کے دوران ن لیگ کے سابق یو سی چیئرمین ابرار شاہ تین ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق  ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جب کہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی ہے۔

پولیس کے مطابق قتل واردات کا شاخسانہ سابق دشمنی بتائی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button