اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ٹک ٹاکرحریم شاہ کی شرمناک ویڈیوز لیک ہونے کے بعد مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئے

ملتان (اے ون نیوز) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مفتی عبدالقوی صاحب کا ردعمل بھی آگیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ "ایک مہینے سے ہر دوسرے تیسرے دن مجھ سے رات کو رابطہ کر رہی ہے ، میں اب ذرا سیانہ ہو گیا ہوں اور اس کی آواز پہچان لیتا ہوں، میں اگر کسی کی روشنی میں ہوتا ہوں تو لائیٹ بند کر دیتا ہوں کہ مجھے پتہ ہوتا ہے کہ اس نے ویڈیو بنانی ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں مفتی عبدالقوی کاکہناتھاکہ پہلے اور اب کی ویڈیوز کو ایک زاویہ سے نہ دیکھیں، پہلے جو وہ وائرل کرتی تھیں پتہ چلتا تھا کہ وہ اپنی مرضی سے وائرل کر رہی ہیں اور دوسرے بیچارے کی عزت اور شہرت سے وہ کھیلنا چاہ رہی ہے جو ان کا مشغلہ تھا ، ان ویڈیوز میں اللہ کی طرف سے ایک انتقامی صورت ہے ،بہت سے کہہ رہے ہیں کہ یہ پٹھانی نہیں ہے .

ان کا کہناتھاکہ بہت سارے کہہ رہے ہیں کہ یہ انسان نہیں جو کچھ انہوں نے اس پر لعنتیں بھیجی ہیں سارے اس موبائل فون کے اندر موجود ہیں ۔ بہت ساروں کا کہنا تھاکہ مفتی صاحب آپ کے رب نے اس بدترین عورت سے انتقام لیا ہے ، میں اس کے بارے میں کچھ نہیں کہتا، میں نے تو معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا تھا ۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ ایک مہینے سے ہر دوسرے تیسرے دن مجھے رات کو رابطہ کر رہی ہے ، میں اب ذرا سیانہ ہو گیا ہوں، اس کی آواز پہچان لیتا ہوں، اب یہ تو آپ ان سے پوچھیں، جیسے کہتی ہے السلام علیکم مجھے اس کی آواز کا پتہ چل جاتا ہے ، میں اگر کسی کی روشنی میں ہوتا ہوں تو لائیٹ بند کر دیتا ہوں، مجھے پتہ ہوتا ہے کہ اس نے ویڈیو بنانی ہے ، مفتی صاحب کا ایک ایک قیمتی اور سنہری جملہ جو ہے اس نے اس کو جناب اپنا اس میں ویڈیو میں لے آنا ہے ۔

مفتی عبدالقوی نے کہا کہ آج اس کے ساتھ یہ ہوا ہے کہ یہ ذلت کے اس اعلی مقام تک پہنچی ہے ، بدتر مقام تک پہنچی ہے جس کے بعد اب کوئی شخص اسے انسان نہیں سمجھتا ، اب وہ بیچاری کہہ رہی ہے جی یہ جو ویڈیو ہے فلاں نے وائرل کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button