اہم خبریںدنیا

نماز عید کے خطبہ پر اختلاف، خطیب قتل

صنا(اے ون نیوز)میں نماز عید کا خطبہ دینے والے ایک خطیب کو قتل کردیا گیا۔

العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق نماز عید کی ادائیگی سے قبل البانی اور دوسروں کے درمیان یہ تنازع پیدا ہوا کہ عید الفطر کا مبارک خطبہ کون ادا کرے گا اور نمازیوں کی امامت کون کرے گا جو بعد میں تنازع لڑائی میں بدل گیا۔

دونوں فریقوں کے درمیان خطرناک صورتحال پیدا ہوگئی اور بیہان میں ایئرپورٹ کے علاقے میں عید کی نماز کی جگہ کے قریب فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا۔

شیخ عبد اللہ کے منبر پر چڑھنے کے بعد بھی مسلح افراد میں کشیدگی جاری رہی۔ اس کے بعد گھات لگا کر شیخ عبد اللہ پر حملہ کردیا گیا اور البانی کو براہ راست نشانہ بنایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button