اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

ادارہ قومی بچت نے مختلف سکیموں پر منافع میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اے ون نیوز) ادارہ قومی بچت نے مختلف سکیموں پر منافع میں اضافہ کر دیا۔

اے ون ٹی وی کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 12.26 فیصد سے بڑھا کر 14.84 فیصد کر دیا گیا، پنشنرز ، بہبود اور شہداء فیملیز سرٹیفکیٹ کا منافع 13.92 سے 16.56 فیصد کر دیا گیا ہے۔

ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کا منافع 12.60 سے بڑھا کر 12.84 فیصد کر دیا گیا۔ سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 13.10 سے بڑھا کر 17.13 فیصد کر دیا گیا ہے۔ قومی بچت کے سیونگ اکاونٹس پر شرح منافع 14.5 سے بڑھا کر 18.5 فیص

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button