اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

بیرون ملک پاکستان کو بدنام کرنےوالے عناصر کی جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں، نوازشریف

اسلام آباد(اے ون نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف کی سینٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر عرفان صدیقی سے ملاقات ہوئی۔

اے ون ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا کہ عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کو بدنام کرنے والے عناصر کی جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں، سات سال پہلے جن مسائل پر قابو پا لیا گیا تھا وہ پھر سنگین بحران بن چکے ہیں۔

نوازشریف نے کہا کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کے لئے مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button