اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

لندن میں 10 افراد کا قائد ن لیگ نواز شریف پر حملہ

لندن(اے ون نیوز)لندن کے ایک کیفے پر 10 افراد نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر حملہ کر دیا۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف حملے میں محفوظ رہے تاہم گاڑی کو نقصان پہنچا۔

نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ کیفے میں تھے، پولیس نے حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button