اسلام آباد(اے ون نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور این اے 128سے امیدوار قومی اسمبلی عون چودھری نے عمران خان پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہاپاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاق کو ہم بھگت رہے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عون چودھری نے کہا کہعدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا، بانی پی ٹی آئی کا نکاح دوران عدت میں ہوا۔
انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ سے تحائف چرا کر بیچے۔