کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا آغاز
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی رجحان 100 انڈیکس میں 407 پوائنٹس کی کمی ۔
انڈیکس میں 1 لاکھ 16 ہزار کی نفساتی حد گر گئی انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 762 کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے.
انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 1301 پوائنٹس کمی بھی دیکھی گئی۔
انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 114868 کی کم ترین سطح پر بھی ٹریڈ ہوا.