اہم خبریںتازہ ترینشوبز

نامورڈچ اداکار ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا

ایمسٹر ڈیم(اے ون نیوز) نامور ڈچ اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے تین روز قبل ایک مسجد میں اسلام قبول کیا اور ان کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہے۔

2022 میں اداکار حادثے کا شکار ہوکر اپنی پانچ پسلیاں تڑوا بیٹھے اور ان کے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے جبکہ ان کو کینسر کی تشخیص بھی ہوئی تھی۔

ڈونی رول وِنک نے دبئی کے دورے پر ہیں اور مختلف مساجد کا دورہ کرکے اپنے مداحوں سرگرمیوں سے آگاہ بھی رکھ رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button