اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاسپورٹ حاصل کرنےوالوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(اے ون نیوز)ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاو¿نٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔

ڈی جی پاسپورٹ مصطفٰی جمال قاضی کے مطابق اقدام کا مقصد عازمین حج کو سہولیات پہنچنا ہے ،دو مارچ سے 31 مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاونٹرز کھلے رہیں گے ۔

پاسپورٹ کے حصول کیلئے چھٹی کے روز بھی نو بجے سے ایک بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button