اہم خبریںپاکستانتازہ ترینکھیل

شاہین شاہ آفریدی کا بیٹے کی ولادت پر منفرد جشن

اسلام آباد(اے ون نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی نے بیٹے کی پیدائش پر وکٹ حاصل کرنے کے بعد منفرد انداز میں جشن منایا،جس سے شائقین کرکٹ بھی محظوظ ہوئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ایکس ا کاﺅنٹ پر جشن کی ویڈیو کو اپ لوڈ کیا جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button