
اسلا آباد(اے ون نیوز)مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تیاریاں.
اے ون ٹی وی کے ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تین روپے 90 پیسے فی لٹر اضافہ متوقع،پٹرول کی قیمت میں 81 پیسے فی لیٹر اصافہ ہو سکتا ہے ، مٹی کا تیل 3 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز۔
لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں تین روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی ورکنگ تیار۔ذرائع
اوگرا اپنی ورکنگ اتوار کو فائنل کریگا۔
وزیر اعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا جائیگا۔