اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

نگران حکومت نے 8 فروری سے قبل اہم فیصلوں کی تیاری کرلی

اسلام آباد(اے ون نیوز)نگران حکومت نے 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات سے قبل اہم فیصلوں کی تیاری کرلی۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 29 جنوری کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں 5 سالہ منصوبہ پیش کیا جائےگا،صفر کارکردگی کےحامل 121 ارب مالیت کے 76 صوبائی منصوبوں پر پابندی لگانے پر غور کیا جائیگاپارلیمنٹرینز کی اسکیموں پر 29 ارب کی کٹوتی کی تجاویز منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button