اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

سابق ارکان پارلیمنٹ کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان 

سابق ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے سابق ارکان پارلیمنٹ  نے  ملاقات کی،مخدوم سید مبین عالم، مخدوم مسعود عالم ملاقات کرنے والوں میں شامل  تھے، سید مبین ضامن اور سید باسط سلطان بخاری بھی شامل  تھے،ملاقات کرنیوالے تمام رہنماؤں نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان  کیا۔

سابق ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ( ن) پر مکمل اعتماد کااظہار کیا، اس موقع پرصدر (ن) لیگ شہازشریف نے کہاکہ انتخابات میں کامیاب ہو کر عوام کو معاشی ترقی کا تحفہ دیں گے،مسلم لیگ( ن) پاکستان کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button