اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

لاہور،پولیس نے ساتھی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث4دہشتگرد مارڈالے

لاہور(اے ون نیوز)لاہور میں پولیس نے ساتھی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشتگرد مبینہ مقابلے میں ہلاک کر دئےے

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم فیضان بٹ کو اسلحہ کی برآمدگی کیلئے کرول جنگل لے جایا گیا، ملزم فیضان کی نشاندہی پر جنگل سے 2 پسٹل اور دستی بم برآمد،برآمدگی کے دوران فیضان کے 5 ساتھیوں نے پولیس پر حملہ کر دیا۔

ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے، مرنےوالے افراد پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button