اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

علی محمد خان ،شیر افضل مروت، عمران خان کا ماسک پہن کرقومی اسمبلی پہنچے

اسلام آباد(اے ون نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچے۔

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماو¿ں علی محمد خان اور شیر افضل خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ماسک لگا کر قومی اسمبلی میں احتجاج کیا۔

پی ٹی آئی سے وابستہ آزاد اراکین نے پی ٹی آئی کے جھنڈے لے کر ایوان میں آئے اور نعرے بازی کی۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین نے سپیکر کی نشست پر کھڑے ہو کر عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button