اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کی تگڑے سینیٹر لانے کی تیاریاں ،امیدوار کون ہوں گے؟تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد(اے ون نیوز)سینیٹ الیکشن کے امیدوار کون ہوں گے،پارٹی قیادت کی ابتدائی مشاورت مکمل کر لی،تحریک انصاف نے سینیٹ کے انتخابات کے لئے مزید دو نام فائنل کرلئے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کا زلفی بخاری کو سینیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا،تحریک انصاف کا پارٹی کے بانی رکن حامد خان کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دیئے کا فیصلہ کیا ہے،الیاس مہربان کو پارٹی کی جانب سے پہلے ہی اسلام آباد کا ٹکٹ جاری کیا جاچکا ہے ۔

پی ٹی آئی کا سینیٹ کے الیکشن کے لئے مزید کئی ناموں پر غور ہے،سینیٹ کے لیے تمام ٹکٹس کی منظوری بانی پی ٹی آئی دیں گے ،سینیٹ کے ٹکٹس جاری کرنے کی حتمی مشاورت کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button