اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل

اسلام آباد(اے ون نیوز)پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر اسلام آباد انتظامیہ نے سیل کر دیا ہے۔

اے ون ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے دفتر کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آبادکی جانب سے سیل کیا گیا ہے۔

میٹرو پولیٹن کارپوریشن حکام کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آفس میں فائر اینڈ لائف سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث سیل کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button