اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

لاہور میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق قتل

لاہور(اے ون نیوز)لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو قتل کر دیا گیا۔

اے ون ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاون میں نجی ہسپتال کے مالک اور پی ٹی آئی کے بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ،ڈاکٹر شاہد صدیقی کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد کے باہر قتل کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button