
اسلام آباد(اے ون نیوز)تحریک انصاف نے 12 دسمبر تک مطالبات کی منظوری کی ڈیڈ لائن دے دی.
اے ون ٹی وی کے ذرائع کے مطابق 26 نومبر اور 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کروانے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ ،
پانچ رکنی کمیٹی کی سربراہی میں عمر ایوب کریں گے،کمیٹی میں سلمان اکرم راجہ، علی امین گنڈاپور، صاحبزادہ حامد رضا اور اسد قیصر شامل ہیں.
تحریک انصاف کا 12 دسمبر کو پشاور میں شہداء مارچ انعقاد کرنے کا فیصلہ، جے یو آئی ف سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دی جائےگی۔