اہم خبریںتازہ ترین

پشاور ضمنی الیکشن ، پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

پشاور ( اے ون نیوز) تحصیل متھرا کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی، اے این پی اور مسلم لیگ (ن) کو شکست دے دی۔

تحریک انصاف کے امیدار انعام اللہ 20 ہزار 333 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ جے یو آئی رفیع اللہ 13 ہزار 564 ووٹ حاصل کرسکے۔

علاوہ ازیں جماعت اسلامی کے امیدوار افتخار احمد 9 ہزار 546 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے جیت کی خوشی میں ورسک روڈ پر جشن منا یا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button