اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی الیکشن کی تاریخ آ گئی

لاہور(اے ون نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔

پی ٹی آئی اگلے پندرہ دن کے اندر انٹرا پارٹی انتخابات کروائے گی، پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے شیڈیول تیار کر لیا، پی ٹی آئی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر راو¿ف حسن ہوں گے۔

چاروں صوبوں اور وفاق میں بیک وقت انتخابات منعقد ہوں گے،بانی چئیرمین عمران خان کے پینل سے بیرسٹر گوہر کو چئیرمین نامزد کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button