اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو جھٹکا، ضمنی الیکشن میں کنزرویٹو کو2 نشستوں پرشکست

لندن (اے ون نیوز)برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو بڑا جھٹکا، حکمران جماعت کنزرویٹوپارٹی ضمنی الیکشن کو تین میں سے دو نشستوں پر شکست کا سامنا کرپڑگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کنزرویٹو پارٹی 20 ہزار کی اکثریت والی نشست بھی نہ بچا سکی ، لیبر نے سیلبی اینڈ اینسٹی کی نشست، لب ڈیم نے سمرٹن اینڈ فروم کی نشست جیت لی۔کنزرویٹو پارٹی صرف بورس جانسن کے استعفیٰ سے خالی نشست پر ہی کامیاب ہوئی۔

واضح رہے کہ ضمنی نشستیں کنزرویٹو پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفی دینے کے سبب خالی ہوئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button