اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

سانحہ جڑانوالہ، مبینہ توہین آمیز تحریر لکھنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (اے ون نیوز) پولیس نے سانحہ جڑانوالہ کے مرکزی ملزم رابرٹ چارلس کو گرفتار کرلیا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم رابرٹ چارلس نے ہی مبینہ توہین آمیز تحریر لکھی تھی ، ملزم کوسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے . پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے، دوران تفتیش اہم انکشافات کی توقع ہے۔

خیال رہے کہ پولیس نے گزشتہ روز بھی سانحہ جڑانوالہ کے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button